Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
وضو کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟
سوال نمبر
:333
وضو کن چیزوں سے ٹوٹتا ہے؟
تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
زمرہ:
وضوء
|
طہارت
جواب:
وضو توڑنے والی چیزیں درج ذیل ہیں :
پاخانہ یا پیشاب کی جگہ سے کسی چیز کا نکلنا۔
جسم کے اندر کسی جگہ سے خون یا پیپ کا نکل کر مخرج سے پاک جگہ پر پہنچنا۔
تکیہ لگا کر سونا۔
منہ بھر کے قے آنا۔
بالغ کا نمازِ جنازہ کے علاوہ نماز کے اندر قہقہہ لگانا۔
بے ہوشی۔
مباشرتِ فاحشہ۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
وضو میں کون سی دعائیں پڑھنی چاہئیں؟
کیا کھانے سے پہلے وضو کرنے کے بارے میں کوئی حدیث آئی ہے؟
اگر جسم پر تیل کی مالش کی ہو تو کیا غسل ہو جاتا ہے؟
کیا وضو کی جگہ سلام کا جواب دینا جائز ہے؟
سلسل بول کی بیماری میں نماز کیسے ادا کی جائے گی؟
کیا عورت غیر محرم کے سامنے نماز پڑھے تو نماز ہو جائے گی؟
اگر وضو کے دوران کسی عضو کے دھونے میں شک واقع ہو تو کیا وضو دوبارہ کرنا چاہیے؟
طواف کے چار چکروں کے بعد وضو میں شک ہو جائے تو کیا حکم ہے؟
قرآن حکیم میں وضو کی فرضیت کے بارے میں کیا حکم آیا ہے؟
کیا پھولوں کے عرق سے وضو کرنا جائز ہے؟
اہم سوالات