کھانے کے بعد پانی پینا وباء ہے، کیا یہ حدیث ہے؟


سوال نمبر:3302
السلام علیکم! کھانے کے بعد پانی پینا وباء ہے، کیا یہ حدیث ہے؟ اگر حدیثِ مبارکہ ہے تو حوالہ بتا دیں۔ شکریہ

  • سائل: وقار حسینمقام: پشاور
  • تاریخ اشاعت: 10 جولائی 2014ء

زمرہ: خور و نوش

جواب:

ایسی کوئی حدیث ہماری نظر سے نہیں گزری جس میں کھانا کھانے کے بعد پانی پینے سے منع کیا گیا ہو۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی