سوال نمبر:3285
السلام علیکم! پکے ہوئے گوشت کے ساتھ جو ہڈی ہو تی ہے، اسے کھانا یا چبانا جائز ہے یا نہیں؟
- سائل: نذر شاہمقام: بورے والا
- تاریخ اشاعت: 01 جولائی 2014ء
جواب:
اس میں شرعاً ایسی کوئی ممانعت نہیں ہے۔ اگر آپ ہڈی چبا سکتے ہیں تو چبا لیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔