Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا شوہر اپنی بیوی کے جسم کو دیکھ سکتا ہے؟
سوال نمبر
:3236
السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ کیا شوہر اپنی بیوی کو بنا کپڑوں کے دیکھ سکتا ہے؟ کیا اسلام اس کی اجازت دیتا ہے؟
سائل:
عامر غنی
مقام: بلوچستان
تاریخ اشاعت: 30 مئی 2014ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
شوہر اپنی بیوی کے جسم کو دیکھ سکتا ہے۔ شرعاً اجازت ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا اِلُومِناتی دورِ حاضر کے دجال ہیں؟
انسانی جسم کونسی مٹی سے پیدا ہوا ہے؟
اگر غیرمسلم اچھے کام کریں تو کیا ان کو اجر ملے گا؟
کیا غیرمسلموں کے نابالغ بچے بھی کافر و مشرک ہیں؟
حضرت خضر علیہ السلام اور حضرت لقمان علیہ السلام نبی تھے یا ولی؟
ایک عورت وضع حمل کے بعد کب تک پاک نہیں ہوتی؟
اگر بیوی شوہر کو کسی محرم رشتے سے پکارے تو کیا حکم ہے؟
سیدہ فاطمہ الزہرہ کے نام کے ساتھ زہرہ کیوں آتا ہے؟
کیا قیس (مجنوں) تابعی ہے؟
تعزیہ داری کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
اہم سوالات