سوال نمبر:318
وضو کسے کہتے ہیں؟
- تاریخ اشاعت: 26 جنوری 2011ء
جواب:
لفظِ وُضو واؤ مضموم (- ُ ) کے ساتھ مصدر ہے، یعنی طہارت حاصل کرنا۔ اور واؤ
مفتوح (- َ ) کے ساتھ وَضو اس چیز کو کہتے ہیں جس کے ساتھ طہارت حاصل کی جائے، مثلاً
پانی۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔