اولاد کے حقوق کیا ہیں؟ والدین کی گستاخی کب ہوتی ہے؟
سوال نمبر:3175 السلام علیکم مفتی صا حب ! بچپن سے اب تک والدین کے حقوق پڑھتے آئے ہیں اورسنتےبھی، کچھاولاد کے حقو ق بھی بیا ن فر ما ئیں ۔
ذرا سی با ت پر گستا خ اور بے ادب بنا یا جا تا ہے۔
خدا کے لئے والدین کو ان کے فرائض بھی سمجھا ئیں۔