اذان کتنی عمر کا بچہ دے سکتا ہے؟


سوال نمبر:3133
السلام علیکم ! میرا سوال یہ ہے کہ اذان کتنی عمر کا بچہ دے سکتا ہے۔ نیز مؤذن کی اہلیت کیا ہے؟ تفصیلاّ وضاحت فرمائیں۔جزاک اللہ خیر

  • سائل: محمد فہد محمد فیض عاربیمقام: ملتان، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 09 اپریل 2014ء

زمرہ: اذان

جواب:

بچہ ہو یا بوڑھا جس کی آواز کی سمجھ آئے، لوگ اس کے کلمات سن کر سمجھ لیں کہ یہ آذان ہے تو وہ اذان دے سکتا ہے، یعنی الفاظ صحیح بولے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی