کیا عورت گھر میں محرم کے سامنے جینز شرٹ پہن سکتی ہے؟


سوال نمبر:3071
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ عورت کا اپنے گھر میں‌ محرم کے سامنے جینز یا پاجامہ کے ساتھ شرٹ پہننا جائز ہے یا ناجائز؟

  • سائل: امبرین شہزادیمقام: اسلام آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 22 فروری 2014ء

زمرہ: پردہ و حجاب اور لباس

جواب:

گھر ہو یا باہر، ہر جگہ لباس وہی ہونا چاہیے جو با پردہ ہو۔

مزید وضاحت کے لیے درج ذیل سولات ملاحظہ کریں۔

  1. عورتوں کا پینٹ شرٹ پہننا کیسا ہے؟
  2. بناؤ سنگھار کس حد تک اور کس کے لئے جائز ہے؟
  3. کیا عورتیں مخصوص تقاریب میں‌ ہاف بازو والے لباس پہن سکتی ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی