طہارت کی کتنی اقسام ہیں؟


سوال نمبر:307
طہارت کی کتنی اقسام ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 25 جنوری 2011ء

زمرہ: طہارت  |  عبادات

جواب:

طہارت کی دو قسمیں ہیں: طہارت صغریٰ اور طہارت کبریٰ۔ طہارت صغریٰ سے مراد وضو ہے جبکہ طہارت کبریٰ سے مراد غسل ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔