کیا فرض نماز کے بعد باآواز بلند کلمہ پڑھنا ضروری ہے؟


سوال نمبر:3065
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا فرض نماز کے بعد با آواز بلند کلمہ پڑھنا ضروری ہے؟ جبکہ نماز میں بعد سے شامل ہونے والے ابھی نماز پڑھ رہے ہوتے ہیں؟

  • سائل: امجد عباس باجوہمقام: گجرات
  • تاریخ اشاعت: 09 اپریل 2014ء

زمرہ: ذکر بالجہر (نماز کے بعد بلند آواز سے ذکر کرنا)

جواب:

فرض نماز کے بعد حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اور صحابہ کرام رضی اللہ عنہم بھی بلند آواز سے ذکر کرتے تھے، اس لیے آج بھی کیا جاتا ہے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
باآواز بلند ذکر کہاں سے ثابت ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی