جواب:
مرنے والے کی ملکیت میں ہر چیز مثلا سونا، چاندی، زمین اور مال ودولت وغیرہ ورثاء میں تقسیم کی جائے گی۔ لیکن سب سے پہلے اس کے کفن دفن پر اٹھنے والے اخراجات ادا کرنے کے بعد قرض ادا کیا جائے گا اگر اس کے ذمہ ہو، پھر وصیت اگر ہو تو 1/3 سے پوری کرنے کے بعد ورثاء میں تقسیم کریں گے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔