کیا زنا کی صورت میں نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟


سوال نمبر:3043
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر بھانجھا اپنی خالہ کے ساتھ زنا کرتا ہے تو کیا خالہ کا اپنے شوہر سے نکاح ٹوٹ جائے گا یا نہیں اور وہ بھانجھا بھی شادی شدہ ہے کیا اس کا نکاح بھی ٹوٹے گا یا نہیں؟ اس کے بارے میں ہم آپ کے جواب کے منتظر ہیں۔

  • سائل: عبد الرحمانمقام: متحدہ عرب عمارات
  • تاریخ اشاعت: 04 فروری 2014ء

زمرہ: زنا و بدکاری  |  نکاح

جواب:

انہوں نے جو فعل سر انجام دیا ہے، قطعی حرام ہے لیکن اس سے ان کا نکاح نہیں ٹوٹا، دونوں کا نکاح اپنی اپنی جگہ قائم ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی