Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا 9 محرم الحرام کو قبرستان میں جانا جائز ہے؟
سوال نمبر
:3016
السلام علیکم میرا سوال ہے کہ کیا 9 محرم الحرام کو قبرستان میں جانا جائز ہے؟
سائل:
شمس الدین جمالی
مقام: ٹنڈو اللہ یار
تاریخ اشاعت: 10 جنوری 2014ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
9 محرم الحرام کو قبرستان جانا جائز ہے، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
عربی کے لفظ ’دار‘ کے لیے انگریزی کا کونسا حرف درست ہے؟
کیا جنات سے جائز کام لیا جاسکتا ہے؟
گھر میں روزانہ چھوٹے بڑے بالوں کا نکلنا کیسا ہے؟
لفظ اللہ میں پنجتن کے نام یعنی( محمد ،علی،فاطمہ،حسن اور حسین) لکھنا کیسا ہے؟
کیا گیس پریشر کے لیے ہیٹ گن اور کمپریسر کا استعمال جائز ہے؟
بیٹے کی پیدائش کا وظیفہ کیا ہے؟
کیا خواتین چہرہ صاف کرنے کے لیے حرام اجزاء سے بنی ادویات استعمال کر سکتی ہیں؟
کیا روزے کی حالت میں کرکٹ میچ کھیلنا یا دیکھنا جائز ہے؟
کیا کھیل کے دوران چہرے پر پاؤں لگ جانے سے گناہ ہوتا ہے؟
یزید کی موت کیسے ہوئی تھی؟
اہم سوالات