کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے آخری عمر میں بال گر گئے تھے؟


سوال نمبر:3006
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا حضرت علی رضی اللہ عنہ کے آخری عمر میں بال گر گئے تھے؟

  • سائل: عمران نیازیمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 31 دسمبر 2013ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

ایسی کوئی بات ہمارے علم میں نہیں ہے۔ لہذا ہم اس کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتے

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی