Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا منگل کو بال اور بدھ کو ناخن نہیں کاٹنے چاہیں؟
سوال نمبر
:2998
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا یہ حدیث ہے کہ ناخنوں کو بدھ کے دن کاٹنے سے کوڑھ ہو جاتا ہے اور منگل کو بال یا داڑی نہیں کاٹنے چاہیے؟
سائل:
زینب انصاری
مقام: نامعلوم
تاریخ اشاعت: 31 دسمبر 2013ء
زمرہ:
متفرق مسائل
جواب:
ایسی کوئی حدیث نہیں ہے، یہ من گھڑت بات ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
ان شاء اللہ ملا کر لکھنا کیسا ہے؟
کیا کسی سیدزادے کو ابنِ رسول کہنا جائز ہے؟
علم کی کتنی اقسام ہیں؟
لعنت سے کیا مراد ہے؟
'دل سے فتوی لو' کا مفہوم کیا ہے؟
آبِ حیات افضل ہے یا آبِ زمزم؟
کیا 9 محرم الحرام کو قبرستان میں جانا جائز ہے؟
یاجوج ماجوج کونسی قوم تھی؟
لڑکے اور لڑکی کے تعلقات کا علم ہونے پر ایک فریق سے رقم کا مطالبہ کرنا کیسا ہے؟
کیا کسی مہینے کی مبارکباد دینے سے جنت واجب ہو جاتی ہے؟
اہم سوالات