جواب:
اگر کوئی عید والے دن وفات پا جائے تو لواحقین کو عید مبارک دینے میں کوئی حرج نہیں ہے، کیونکہ یہ کوئی اظہار خوشی کا کلمہ نہیں ہے بلکہ عید مبارک تو ایک دعائیہ کلمہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔