کیا ابن عباس (رض) نے امیر معاویہ (رض) کو امیر المؤمنین کہا؟
سوال نمبر:2961 السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین کہا حوالہ: البدایہ والنہایہ، جلد 8، صحفہ 138 حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ نے امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کو امیر المؤمنین کہا۔ حوالہ تاریخ مدینہ ودمشق، جلد 8، صفحہ 17
اس بارے میں کچھ بتائیے کہ یہ بات کہاں تک درست ہے اور اس کتاب کی کیا شرعی حیثیت ہے؟