Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا حاجی حالت احرام میں مسواک کر سکتا ہے؟
سوال نمبر
:2956
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی حاجی نے حالت احرام میں ٹوتھ پیسٹ کا استعمال کیا تو کیا حکم ہوگا؟
سائل:
حسیب
مقام: انڈیا
تاریخ اشاعت: 29 نومبر 2013ء
زمرہ:
حج
جواب:
ٹوتھ پیسٹ یا مسواک حالت احرام میں منع نہیں ہیں۔ کر سکتا ہے
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
ایک مسلمان پر زندگی میں حج کب اور کتنی بار فرض ہے؟
سفرِ حج میں نماز پڑھنے کے کیا احکام ہیں؟
صاحبِ حثیت کو پہلے حج کرنا چاہیے یا عمرہ؟
حج قران اور حج تمتع میں کیا فرق ہے؟
عشرہ ذوالحجہ کی کیا فضیلت ہے؟
حج کے فرائض کیا ہیں؟
کیا حج و عمرہ کے علاوہ ارضِ حجاز کا سفر ممنوع ہے؟
حالتِ جنابت میں طوافِ زیارت کرنے کا کیا حکم ہے؟
حج کے بجائے عمرہ کرنے کی استطاعت ہو تو کیا عمرہ کیا جاسکتا ہے؟
حج یا عمرہ میں حلق کروانے کا کیا حکم ہے؟
اہم سوالات