جواب:
قرآن وحدیث میں کالا لباس پہننے سے کہیں منع نہیں کیا گیا۔ اس لیے دلائل کس بات کے؟ جب پہننا منع نہیں کیا گیا اس سے مراد ہے کہ پہننا جائز ہے۔ کیونکہ قرآن وحدیث کا یہ قاعدہ ہے جو کام جائز نہیں، اس کے بارے میں ممانعت کا حکم آ گیا ہے۔
مزید وضاحت کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔