کیا کوئی شخص زانیہ عورت سے پیدا شدہ لڑکی کا نکاح اپنی منکوحہ بیوی سے پیدا شدہ لڑکے سے کر سکتا ہے؟
سوال نمبر:2929 ایک شخص نے کسی عورت سے زنا کیا، جس سے وہ حاملہ ہو گئ اور وضع حمل کی صورت میں لڑکی پیدا ہوئی، کیا یہ شخص اپنی منکوحہ بیوی سے پیدا شدہ لڑکے کے ساتھ اس زانیہ عورت کی بیٹی کا نکاح کر سکتا ہے۔