لعنت سے کیا مراد ہے؟


سوال نمبر:2906
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ مجھے لعنت کے بارے میں معلوم کرنا ہے کہ لعنت سے کیا مراد ہے؟

  • سائل: محمد حُسینمقام: کراچی
  • تاریخ اشاعت: 12 نومبر 2013ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

لفظ لعنت عربی زبان کا اسم مؤنث ہے۔ جس کے معنی پھٹکار، نفرتیں، سرزش، دھتکار، سخت سست اور برا بھلا کے ہیں۔

فیروز الدین، فیروز اللغات : 115، فیروز سنز لاہور راولپنڈی۔ کراچی

قرآن وحدیث میں بھی کئی بار استعمال ہوا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی