جواب:
کپورے کھانا مکروہ ہے اور اوجھری کو اگر اچھی طرح صاف کر لیا جائے تو کھا سکتے ہیں کوئی کراہت نہیں ہے۔
مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں حلال جانور کے مکروہ اعضاء کون سے ہیں؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔