کیا میں عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان قرآن پڑھ سکتا ہوں؟


سوال نمبر:2810
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا میں عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان قرآن پڑھ سکتا ہوں؟

  • سائل: جہانگیرمقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء

زمرہ: تلاوت‌ قرآن‌ مجید  |  عبادات

جواب:

جی ہاں! عصر اور مغرب کی نماز کے درمیان قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی