نماز جنازہ اہل سنت حنفی طریق پر کہاں سے ثابت ہے؟


سوال نمبر:2800
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ نماز جنازہ اہل سنت حنفی طریق پر کہاں سے ثابت ہے؟ نیز وضاحت فرمائیں کہ مختلف مسالک کے نماز جنازہ پڑھنے کے تمام طریقے کیا احادیث میں درج ہے؟

  • سائل: نور زمانمقام: آسٹریلیا
  • تاریخ اشاعت: 23 ستمبر 2013ء

زمرہ: نماز جنازہ

جواب:

احناف کا جو نماز جنازہ پڑھنے کا طریقہ ہے۔ صحاح ستہ کی احادیث سے ثابت ہے۔ باقی مسالک کے طریقے جاننے کے لیے آپ ان مسالک کی کتب جو اس عنوان پر ہیں ان کا مطالعہ فرمائیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی