کیا سالی سے زنا کرنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟


سوال نمبر:2774
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اپنی بیوی کی بہن یعنی سالی سے زنا کرنے سے کیا نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

  • سائل: محمد الطافمقام: میانوالی، کالا باغ
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

زمرہ: زنا و بدکاری  |  نکاح

جواب:

بیوی کی بہن یعنی اپنی سالی سے زنا کرنے سے نکاح نہیں ٹوٹتا، لیکن یہ اشد حرام فعل ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی