جواب:
جی ہاں ! اساتذہ، والدین اور دیگر معزز لوگوں کے لیے تعظیما کھڑے ہونا جائز ہے، اس میں کوئی ممانعت والی بات نہیں ہے۔
مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں کیا کھڑے ہو کر استقبال کرنا خلاف سنت عمل ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔