اگر کوئی شخص امامت کروائے تو وہ کیا نیت کرے گا؟

سوال نمبر:2765
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی شخص امامت کروائے تو وہ نیت کیا کرے گا؟

  • سائل: محمد بوٹا کیفیمقام: حافظ آباد، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

زمرہ: امامت

جواب:

نیت دل کے ارادے کا نام ہے۔ جس طرح اکیلا شخص نماز پڑھنے کا ارادہ کرتا ہے تو جماعت کرواتے وقت ساتھ جماعت کا بھی ارادہ کر لے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی