Toggle navigation
سرورق
ہمارے بارے
تازہ ترین
زکوۃ کیلکولیٹر
زمرہ جات
طہارت
نماز
روزہ
زکوۃ
حج
تمام زمرہ جات
سوال پوچھیئے
سپانسرشپ
کیا خطبہ نکاح خود دولہا جو کہ خود مفتی ہے پڑھ سکتا ہے؟
سوال نمبر
:2762
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ محفل عقد میں کیا خطبہ نکاح خود نوشاہ جو کہ خود مفتی ہے پڑھ سکتا ہے؟
سائل:
جمیل
مقام: انڈیا
تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء
زمرہ:
نکاح
جواب:
جی ہاں! خطبہ نکاح دولہا خود پڑھ سکتا ہے، اس میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:
عبدالقیوم ہزاروی
پرنٹ کریں
متعلقہ سوالات
کیا جعلی نکاح نامے پر کیا گیا نکاح درست ہے؟
اگر سید لڑکی کا نکاح کسی غیر سید سے ہو تو کیا ان کی اولاد کو سید کہہ سکتے ہیں؟
اسلام میں جبری شادی کے بارے کیا حکم ہے؟
کیا غیر محرم کے سامنے خاوند کو ناپسندیدہ کہنے سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟
اگر عورت کو لکھی ہوئی طلاق وصول نہ ہو تو اس کا کیا حکم ہوگا؟
فون پر نکاح کا انعقاد کن شرائط کے ساتھ جائز ہے؟
فیملی سے باہر شادی کرنا کیسا عمل ہے؟
بیوی کی سوتیلی بہن سے کب نکاح کیا جا سکتا ہے؟
کیا بیوی کی موجودگی میں اس کی بھانجی سے نکاح جائز ہے؟
احکامِ قطعی کے منکر کے ساتھ نکاح کا کیا حکم ہے؟
اہم سوالات