جواب:
اگر لڑکا لڑکی دونوں ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوں اور دونوں صحیح العقیدہ مسلمان ہوں تو شادی کر سکتے ہیں، شرعا کوئی ممانعت نہیں ہے۔
مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔