عورت کا کم از کم ستر کیا ہے؟


سوال نمبر:2737
السلام و علیکم میرا سوال یہ ہے کہ گھر میں اور باہر عورت کا کم از کم ستر کیا ہے۔ میری ادھر کچھ مسلمانوں سے بات ہوئی ہے ان کے نزدیک عورت اپنے گھر میں محرم کے سامنے شارٹس (نیکر) یا سکرٹ جو کہ گھٹنوں تک ہو اور سلیو لیس شرٹ پہن سکتی ہے اور اسلام میں اس کی اجازت ہے یا نہیں اکر ہے تو کس حد تک؟

  • سائل: محمد اویسمقام: ترکی
  • تاریخ اشاعت: 09 ستمبر 2013ء

زمرہ: پردہ و حجاب اور لباس  |  عورت کے احکام

جواب:

عورت پر شرعی پردہ فرض ہے۔ اور ایسا لباس بھی نہ پہنے جس میں اس کے وہ اعضاء الگ الگ نظر آئیں جن کو چھپانا فرض ہے۔

مزید وضاحت کے لیے درج ذیل سوالات پر کلک کریں۔

  1. کیا لڑکی کا کزن سے پردہ کرنا ضروری ہے؟
  2. کس طرح کا عبایا/جبہ پہننا صحیح ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی