حج کسے کہتے ہیں؟


سوال نمبر:273
حج کسے کہتے ہیں؟

  • تاریخ اشاعت: 24 جنوری 2011ء

زمرہ: حج  |  عبادات

جواب:

لغوی رُو سے حج کا معنی قصد کرنا، زیارت کا ارادہ کرنا ہے۔ اصطلاحِ شریعت میں مخصوص اوقات میں خاص طریقوں سے ضروری عبادات اور مناسک کی بجاآوری کے لئے بیت اللہ کا قصد کرنا، کعبہ اللہ کا طواف کرنا اور میدانِ عرفات میں ٹھہرنا حج کہلاتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔