حالت روزہ میں استمناء بالید کرنے والے پر کیا حکم ہے؟
سوال نمبر:2697 السلام علیکم میرا سوال یہ ہے اگر روزہ کی حالت میں بندہ ہاتھ سے زنا (مثلا ہاتھ سے منی نکالتا ہے) کرتا ہے تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے گا یا نہیں اور اس کا کفارہ کیا ہو گا اور کیا کرنا ہوگا؟