جواب:
سونے اور چاندی کے برتنون کے علاوہ ہر صاف ستھرے برتن میں کھانا کھانا سنت ہے اور جائز ہے چونکہ کہیں ممانعت نہیں ہے۔ اسلام خوامخواہ کی پابندیاں نہیں لگاتا۔ دلائل منع کے لیے پیش کیے جاتے ہیں نہ کہ جائز ہونے کے لیے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔