جواب:
روزہ کی فرضیت کی شرائط درج ذیل ہیں :
1۔ مسلمان ہونا
2۔ بالغ ہونا
3۔ مقیم ہونا
4۔ عاقل ہونا
5۔ تندرست ہونا
6۔ عورت کا حیض و نفاس سے پاک ہونا
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔