سوال نمبر:2662 السلام علیکم ورحمۃ اللہ جناب مجھے چند سوالات کے جوابات بالدلائل مطلوب ہیں:
پہلا سوال یہ کہ نماز کے فرائض، واجبات، سنن کہاں سے ثابت ہیں؟
دوسرا سوال یہ کہ نماز کی رکعتوں مثلا فرائض، واجب، سنت موکدہ، غیر موکدہ اور نوافل وغیرہ کہاں سے ثابت ہیں؟
تیسرا سوال یہ ہے کہ نماز کی چھ شرائط کہاں سے ثابت ہیں؟