جواب:
نماز میں شہادت کی انگلی کا اٹھانا سنت ہے، اگر کوئی نہ اٹھائے نماز تو ہو جائے گی، لیکن اس عمل میں ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی اتباع کرتے ہیں۔
مزید
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
نماز میں امام کے پیچھے قرات کرنے کا کیا حکم ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔