ادائیگی ٹیکس کے بعد بچت والی رقم پر زکوۃ دینی چاہیے؟
سوال نمبر:2655 السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں ہر مہینے اپنی تنخواہ سے ٹیکس ادا کرتا ہوں۔ کیا مجھے اپنی تنخواہ سے جمع کی رقم پر زکوۃ ادا کرنی چاہیے؟
اگر صاحب نصاب ہونے کے بعد پورا سال صاحب نصاب رہیں تو سال کے آخر میں تمام
سونا، چاندی اور جمع شدہ رقم پر اڑھائی فیصد زکوۃ ادا کی جائے گی۔ خواہ ہر ماہ ٹیکس
بھی ادا کر رہے ہیں۔