سوال نمبر:2649
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے جبکہ والدہ حیات ہیں؟ مہربانی کر کے جواب کتابی حوالے سے دیں۔
- سائل: عمر فاروق بٹمقام: گوجرانوالہ، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 20 جولائی 2013ء
جواب:
بیٹا والد کو خون دے سکتا ہے، چاہے والدہ حیات ہو یا نہ ہو، اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔