کیا شوہر اپنی مردہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟


سوال نمبر:2633
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کسی کی بیوی کا انتقال ہو جائے تو کیا وہ اس کا چہرہ دیکھ سکتا ہے؟

  • سائل: شعیب خانمقام: کراچی، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 04 جولائی 2013ء

زمرہ: احکام میت

جواب:

جی ہاں! خاوند اپنی مردہ بیوی کا چہرہ دیکھ سکتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی