جواب:
غیر مسلم مسلمانوں کے کپڑے دھو سکتا ہے۔ اس میں کوئی شرعی ممانعت نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔