جواب:
جس دن اﷲ تعالیٰ تمام مُردوں کو زندہ کرے گا اور ان سے ان کے تمام نیک و بد اعمال کا حساب لے گا، اس دن کا نام قیامت ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔