حالت غصہ کو مشروط قرار دینے والے شخص کی طلاق کی شرعی حیثیت کیا ہوگی؟
سوال نمبر:2558 السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر ایک شخص اپنی بیوی سے کہتا ہے کہ اگر میں تمہیں غصے میں کچھ کہوں تو اسے کالعدم قرار دیا جائے۔ یہ شخص اپنی زندگی میں اپنی بیوی کو طلاق دیتا ہے۔ تب اس طلاق کی شرعی حیثیت کیا ہو گی؟