سوال نمبر:2517 السلام علیکم، میرا سوال یہ ہے کہ کیا نامحرم لڑکی کو دیکھنے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے؟ جیسا کہ اکثر راہ چلتے نظر پڑ جاتی ہے بعض دفعہ نامحرم جیسے کے بھابھی، کزن وغیرہ سے بات کرنی پڑ جاتی ہے تو اگر اس دوران وضو ہو تو کیا وہ ٹوٹ جائے گا؟ براہ مہربانی قرآن اور حدیث سے دلیل کے ساتھ جواب دیں۔