نماز کن لوگوں پر فرض ہے؟


سوال نمبر:250
نماز کن لوگوں پر فرض ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 22 جنوری 2011ء

زمرہ: فقہ اور اصول فقہ  |  عبادات

جواب:

نماز ہر مسلمان، عاقل، بالغ پر خواہ مرد ہو یا عورت، امیر ہو یا غریب، تندرست ہو یا مریض، مقیم ہو یا مسافر، دن میں پانچ مرتبہ فرض ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔