جواب:
اگر تو کوئی درس قرآن وحدیث یا وعظ ونصیحت کر رہا ہے تو وہ اپنی گفتگو جاری رکھ سکتا ہے لیکن فضول باتیں نہ کرے۔
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں مؤذن اذان دے رہا ہو تو اذان سننے والے کے لیے کیا حکم ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔