ایمان بالآخرت سے کیا مراد ہے؟


سوال نمبر:24
ایمان بالآخرت سے کیا مراد ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 19 جنوری 2011ء

زمرہ: ایمان بالآخرۃ

جواب:

ہر شخص کو موت کے بعد قیامت کے دن زندہ ہو کر اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں اپنے اعمال کا حساب دینا ہے جس کے نتیجے میں وہ جہنم یا جنت (کی صورت میں سزا و جزا) سے ہمکنار ہو گا۔ اس زندگی کا نام اخروی زندگی ہے اور اس زندگی پر ایمان لانے کا نام ایمان بالآخرت ہے۔ آخرت کا منکر کافر ہوتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔