عورت کا شرعی پردہ کیا ہے؟


سوال نمبر:2353
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ شریعت میں پردے کا کیا حکم ہے اور کیا شرعی پردے کے اندر چہرے کا پردہ نہیں ہے؟ برائے مہربانی اس کا جواب عنایت فرمائیں۔

  • سائل: ایوب جامیمقام: حیدر آباد، سندھ
  • تاریخ اشاعت: 01 جنوری 2013ء

زمرہ: پردہ و حجاب اور لباس

جواب:

شرعی پردے میں عورت کا چہرہ، ہاتھ اور پاؤں شامل نہیں ہیں۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔
اسلام میں‌ عورت کے پردے کے بارے میں‌ کیا احکام ہیں؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی