کیا محرم میں لڑکی کے گھر رشتہ مانگنے جانا جائز ہے؟


سوال نمبر:2341
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ میں ایک سنی مسلک سے تعلق رکھتا ہوں، کیا میرے والد لڑکی کے گھر شادی کی بات کرنے 11 محرم الحرام کو جا سکتے ہیں؟

  • سائل: شبون حسینمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 22 نومبر 2012ء

زمرہ: متفرق مسائل

جواب:

جی ہاں! آپ محرم میں‌ شادی کی بات کرنے لڑکی کے گھر جا سکتے ہیں، یہ جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی