کیا حج بدل بیک وقت ایک سے زائد افراد کے نام سے کیا جاسکتا ہے؟


سوال نمبر:2312
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا حج بدل بیک وقت ایک ہی شخص کے نام سے کیا جائے یا بہت سارے لوگوں کے نام سے بھی کیا جا سکتا ہے؟

  • سائل: محمد حسن محی الدین خانمقام: سعودی عربیہ
  • تاریخ اشاعت: 13 دسمبر 2012ء

زمرہ: حج بدل

جواب:

حج بدل بیک وقت ایک ہی شخص کے نام سے ہو سکتا ہے، زیادہ کی طرف سے نہیں ہو سکتا۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی