جواب:
گو کہ اس شخص کا یہ بہتر عمل نہیں ہے، لیکن امامت کروائے تو نماز ہو جائے گی۔ اگر وہ صحیح العقیدہ ہے، تو آپ لوگوں کو چاہیے کہ اس کو وارننگ دیں۔ اگر پھر بھی وہ نمازیں باجماعت ادا نہیں کرتا، تو کوئی اور خطیب امام رکھ لیں، جو باقاعدگی سے نماز باجماعت ادا کرتا ہو۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔